: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں فوجیوں نے اورلی ہوائی اڈے پرآج ایک مشتبہ
شخص کو فوجی سے ہتھیار چھیننے کی کوشش کرنے پر گولی ماردی،وہیں ایک دیگر
واقعہ میں شہر کے شمالی حصہ
میں نامعلوم لوگوں نے پولیس افسر کو گولی مار
کر زخمی کردیا۔فرانس کے وزیر داخلہ نے یہ اطلاع دی۔ایک ٹیلی ویژن چینل بی ایف ایم نے بتایا کہ اس واقعہ کے بعد ہوائی اڈے کو خالی کروا لیا گیا ہے۔